aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुक्म-ए-जिहाद"
گلیوں میں قتل و خوں تھا سڑک پر فساد تھاشاعر بزور فکر شریک جہاد تھا
ہماری مونس و غم خوار ہیں یہجہاد علم کی للکار ہیں یہ
جن پہ حکم دیدۂ بینا لگاتے ہیںدیوتاؤں کی بصیرت کانپ جائے
چمن میں حکم نشاط مدام لائی ہےقبائے گل میں گہر ٹانکنے کو آئی ہے
لیکن مجھ کو حکم سفر ہےجانا ہوگا
وہ سنتے رہتے ہیں بس حکم حاکمان جہاںطواف کرتے ہیں ارباب گیر و دار کے گرد
پیروں کوحکم رقص ہے
نہیں ہٹوں گاہے حکم حاکم
اٹھا ہوٹل کا پردہ، سامنے پردہ نشیں آئےجو چھپ کر کر رہے تھے احترام حکم دیں آئے
زمانہ گزرا کہ فرہاد و قیس ختم ہوئےیہ کس پہ اہل جہاں حکم سنگ باری ہے
گھروں میں اترتی اذانوں میںحکم سزا ہے
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میںمجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
بہ حکم شاہیبس ایک شب میں
آؤ تمہیں اک کھیل بتائیںمل کر کر دیں حکم یہ جاری
مجھ پر بھی اس پر بھیکہ یہ حکم فلک تھا
گجر بجا حکم خامشی کاتو چپ میں گم ہو گئیں صدائیں
چوب داروں کو نیا حکم یہ تھااس قدر زور سے نقارا بجے
ملک بیچ ڈالیں یا آبرو رکھیں گرویجیسا حکم حاکم ہو اس طرح کیا جائے
ناز یہ بھی غم دوراں کا اٹھانا ہوگازندگی دیکھ مجھے حکم سفر دیتی ہے
اپنی آنکھ ان کے غم میں برستی رہیسب سے اوجھل ہوئے حکم حاکم پہ ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books