تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हुस्न"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "हुस्न"
نظم
پھولوں کی طرح نازک ہے ابھی تاروں کی طرح معصوم ہے وہ
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
اختر شیرانی
نظم
حجاب فتنہ پرور اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا
خود اپنے حسن کو پردا بنا لیتی تو اچھا تھا