aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".aklq"
عقل ہے تیری سپر عشق ہے شمشیر تریمرے درویش خلافت ہے جہانگیر تری
یہ عقل و ذہانت شعور و نظریہ بستی یہ صحرا یہ خشکی یہ تر
ہے مری جرأت سے مشت خاک میں ذوق نمومیرے فتنے جامۂ عقل و خرد کا تار و پو
عقل کی منزل ہے وہ عشق کا حاصل ہے وہحلقۂ آفاق میں گرمئ محفل ہے وہ
عقل و دل و نگاہ کا مرشد اولیں ہے عشقعشق نہ ہو تو شرع و دیں بتکدۂ تصورات!
عقل ہے شعور ہےقوم تیرے ساتھ ہے
گریۂ سرشار سے بنیاد جاں پایندہ ہےدرد کے عرفاں سے عقل سنگدل شرمندہ ہے
ذرا سی چیز ہے اس پر غرور! کیا کہنا!یہ عقل اور یہ سمجھ یہ شعور! کیا کہنا!
اک کیف ہے لرزاںایک عقل ہے مے نوش
یہ عقل و فہم بڑی چیز ہیں مجھے تسلیممگر لگا نہیں سکتے ہم اس کا اندازہ
یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیقیہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار
وہ مخمور نظریں جو شرما رہی تھیںبہت عقل سادہ کو بہکا رہی تھیں
عشق ہی عشق ہے دنیا میریفتنۂ عقل سے بیزار ہوں میں
عقل نشاط خیز و جنون غم آفریںدولت وہ کون ہے جو مری جیب میں نہیں
بصارتیں کیا بصیرتیں بھی تو عقل و دانائی کھو چکی ہیںنہ جانے کتنے ہی رنگ مخفی ہیں اس دھنک میں
اگر ہو دل کو سہارا کسی کی چاہت کاوہ پیار جس میں نہ ہو عقل و دل کی یکجہتی
عقل نے ایک دن یہ دل سے کہابھولے بھٹکے کی رہنما ہوں میں
جان سے اور پہچان سے باہرعقل سے کوئی پا نہیں سکتا
ہم پھٹک سکتے نہیں پرہیزگاری کے قریبعقل مند آتے نہیں ایمان داری کے قریب
ہمارے ذہن کی تخئیل کی احساس کی ساتھیہمارے ذوق کی رہبر ہماری عقل کی ہادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books