aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".apkj"
یہ سوجھی ہے کیا آپ کو شیخ صاحبجو چپ سادھ لی آپ نے شیخ صاحب
آئیے ہم آپ کو بتلائیں کیا ہے زندگیموج غم ہے ایک طوفان بلا ہے زندگی
میں اپنے آپ کو بہت یاد کر رہا ہوںکاش میں اپنے پاس ہوتا اپنے ساتھ
آپ کو بھولنے کی عادت ہےیہ رویہ بڑا ہی مثبت ہے
کالج کے مدرس سے جو ہو آپ کو ملناوہ پچھلے پہر اپنے نشیمن میں ملے گا
اک روز اپنے آپ کو میں نےخلا کی وسعتوں سے جھانک کر دیکھا
آپ کو میرا ممنون احسان ہونا چاہیئےکہ میں آپ کے لیے ایک ایسا مجرب نسخہ تجویز کر رہا ہوں
میں اپنے آپ کوایک لوہے کے لباس میں پاتا ہوں
چشم براہ نظر آتے ہیں وہ نقد نگارجن کی فطرت کو اپج سے نہیں بالکل سروکار
میں نے اپنے آپ کو کنویں میں ڈھکیلااور قہقہے لگائے
پیارے ابو آپ کو میرا سلامآپ کو رکھے سدا رب شاد کام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books