aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bido"
بیتاب نہ ہو معرکۂ بیم و رجا دیکھ!ہیں تیرے تصرف میں یہ بادل یہ گھٹائیں
انجام کیا ہو کوئی نہیں جانتا یہ بھیدسوچے بشر تو جسم ہو لرزاں مثال بید
کیسے خاک آلودہ ہیںتھے کبھی جن کی تہیں بود و نبود
بندۂ مومن کا دل بيم و ريا سے پاک ہےقوت فرماں روا کے سامنے بے باک ہے
ان کی جو چیز ہے چپکے سے چھپا دیں آؤپان بیڑی کی جو ڈبیا ہے اڑا دیں آؤ
ہم دکھوں کےآنسوؤں کے باد و باراں میں
ان کی شاخیں غیر مرئی طبل کی آواز پر دیتی ہیں تالبیخ و بن سے آنے لگتی ہے خداوندی جلاجل کی صدا
نہ بایو ہی سمجھوں نہ ہندی ہی آئےجو مرضی چلے تو کروں سب کو بائے
چھپ کر جوٹھی بیڑی پیناکھیتوں میں جھاڑے کو جانا
جو کتنی صدیوں سےباد و باراں کی منتظر تھی
سگریٹ نے یہ اک پان کے بیڑے سے کہاتو ہمیشہ سے پری رویوں کے جھرمٹ میں رہا
نسوار میں جو پائے اماں وہ بھی آدمیبیڑا چبا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
نفس ہے پھولی ہوئی جیسے پھونک بھتے کیرکھی ہے کان پہ بیڑی بنا کے پتے کی
طوفان باد و باراں میںسینٹورس کے عقب میں
ہوا کا کال پڑا ہے، نمی بھی عام نہیںسمندروں کو بلو کر فضاؤں کو متھ کر
نہ یہ فنا ہے نہ یہ بقا ہےمیان بود و عدم یہ کیسا طویل وقفہ ہے
باد و باراں سے الجھتا خندہ زن گرداب پراک جزیرہ تیرتا جاتا ہے سطح آب پر
اندھیرے کی چھڑی تھیباد و باراں تیز طوفاں
ہر اس طوفان باد و باراںنہ پائے رہ آفریں میں لغزش
راہ بد و راہ نجات ہیں میرے اختیار میںغم ہیں مگر یہ راستے رنگ برنگ غبار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books