aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".bpki"
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
لطف مرنے میں ہے باقی نہ مزہ جینے میںکچھ مزہ ہے تو یہی خون جگر پینے میں
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
گماں یہ ہے کہ باقی ہے بقا ہر آن فانی ہےکہانی سننے والے جو بھی ہیں وہ خود کہانی ہیں
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سےاب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبلنوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
اک نام تو باقی رہتا ہے، گر جان نہیںجب دیکھ لیا اس سودے میں نقصان نہیں
بس تن کی گٹھری باقی ہےجا یہ بھی تو لے جا بابا
سالار کارواں ہے میر حجاز اپنااس نام سے ہے باقی آرام جاں ہمارا
مری تلاش تری دل کشی رہے باقیخدا کرے کہ یہ دیوانگی رہے باقی
مشتعل ہو کے ابھی اٹھیں گے وحشی سائےیہ چلا جائے گا رہ جائیں گے باقی سائے
اس شام مجھے معلوم ہوا کھیتوں کی طرح اس دنیا میںسہمی ہوئی دوشیزاؤں کی مسکان بھی بیچی جاتی ہے
باقی ہے لہو دل میں تو ہر اشک سے پیدارنگ لب و رخسار صنم کرتے رہیں گے
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیاکند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
سروری زیبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہےحکمراں ہے اک وہی باقی بتان آذری
ہے چور نگر یاں مفلس کیگر جان بچی تو آن گئی
سب باتیں دل کی کہہ دیں اگرپھر باقی کیا رہ جائے گا
کتنے دن ہم اور جییں گے کام ہیں کتنے باقیکتنے دکھ ہم کاٹ چکے ہیں اور ہیں کتنے باقی
میرے چہرے پر چھڑک دیتی ہے تو سونوںؔ کی بچی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books