aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ccty"
اسے خواہش تھی شہرت کی نہ کوئی حرص دولت تھیبڑے سے قطر کی اک دوربین اس کی ضرورت تھی
وہ شور بور تھی سب رنگ سے نپٹ یک چندکوئی دلاتی ہے ساتھن کو یار کی سوگند
گھٹائیں رنگ برنگ فوجوں کی جھکیں سرشارپکھالیں مشکیں چھٹیں رنگ کی پڑی پوچھار
سب چومنے والے گرد دکھڑے نظارہ کرتے ہنسی خوشیمحبوب نشے کی خوبی میں پھر عاشق اوپر گھڑی گھڑی
ہارے ہوئے سپاہی کی معذرت ہےہم نصیب کھو دینے کا گلہ نہیں کرتے
یہ بجلیوں سی لپک ادا کییہ بدلیوں سی گداز بانہیں
زمین نور و نغمہ پرخدائے رنگ کے بکھرے ہوئے جلووں کو پہچانیں
جائزہ وقت کا لو اور کتھا اپنی سناؤرات گھر لوٹو تو جینے کی دعائیں مانگو
جنتر منتر قطب منارہکبھی اندھیرا کبھی اجالا
تو نے فطرت کو بدل ڈالا تھا دیں کی خاطرنہ تلاطم بپا
مہر و مہ سے ہے مبارک کہیں تیری تصویرچھید سکتیں نہیں بدلی کو شعاعیں ان کی
وہ کی ہول سے جھانک رہی ہےجیسے ہم موقعہ پاتے ہی
تجھ پہ نازاں تھی قلی قطبؔ کے جذبات کی روکبھی دلی تو کبھی لکھنؤ پہنچی تری ضو
سوچتا ہوں کہ یہی جسم یہی جسم کی آنچیہی شفاف بدن جیسے تراشا ہوا کانچ
کسی کے قطب منجمد میںاپنے آپ کو نہیں ہے گالنا مجھے
دکن یہ قطب قلیؔ وجہیؔ و ولیؔ کا دکندکن یہ سطوت شاہان آصفیؔ کا دکن
کواڑوں میں کی ہول سے آنکھ عفریت کی جھانک کر دیکھتی ہےقریں وینٹیلیٹر کے چمگادڑیں جھولتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books