aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".coop"
میرے لیے تمہارا پیار بالکل ویسا تھاجیسے چائے کے آخری گھونٹ میں دوسرے کپ کی طلب
ڈبیٹوں میں انعام پانا ہے ہم کوکوئز میں بھی کپ جیت لانا ہے ہم کو
خرید لایا ہوںچائے کا کپ برانڈڈ اک
گھر آئے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئےایک کپ چائے بھی نہ پلا سکوں
ایک ہاتھ میں لیے چائے کپ ایک ہاتھ میں چھوٹی سگریٹسڑک پار کیوں دیکھ رہے ہیں
چائے کا آدھا کپ ہاتھ میں لیےوہ سیڑھیوں پہ جا بیٹھی
سو کافی جلد پی لیں گےجو اس کے کپ میں تھوڑا جھاگ کافی کا بچا ہوگا
اس کا کپ بھی پی ڈالااس چہرے کی شادابی
اور اک ٹوٹی ڈنڈی کا کپکپ سے آگے میز کا کونا
دو ہی کپمنگاتا ہوں
رات پلیٹ میں دکھ رکھا تھاصبح کے کپ میں بے زاری تھی
وہ سب لڑکیاں بد چلن تھیں جنہیں تمسلیقے سے کافی کے کپ دے رہے تھے
مسکراتے لبوں سے بات کرنااور آئس کریم کے کپ میں چمچ ہلاتے ہوئے
اور کولہی عورتوں کے خلاف پولیس آپریشن کی بات توانتہائی پریشان کن ہے
دسترخوان پہ کپ پلیٹوں اور چمچوں کے شور میں مصرعےکچے پکے رہتے ہیں
یادوں کے کپ میں چند دکھوں اورکسی کے جھوٹے وعدوں کی تکلیفوں
اور ماؤں کی چھاتیوں سے چھینیہوئی جوان زندگی کسی سفید
بس نمی رہ گئیہنستے ہنستے فجیرہ کی سڑکوں پہ گاڑی میں کافی کے کپ سے اٹھی بھاپ میں سارے لمحے نمی کی نظر ہو گئے
بادہ کش غیر ہیں گلشن میں لب جو بیٹھےسنتے ہیں جام بکف نغمۂ کو کو بیٹھے
تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہو جاخودی کا رازداں ہو جا خدا کا ترجماں ہو جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books