تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".dhar"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ".dhar"
نظم
وہ اک بالک جس کو گھر سے اک درہم بھی نہیں ملا
میلے کی سج دھج میں کھو کر باپ کی انگلی چھوڑ گیا
اختر الایمان
نظم
ملنے سے گھبراتا ہوں میں جھوٹ نہیں کہہ پاتا ہوں
اس کے شکوے اس کی شکایت جھگڑے سے ڈر جاتا ہوں
ابوبکر عباد
نظم
کون پونچھے گا مرے بہتے ہوئے اشکوں کی دھار
کون پانی پڑھ کے دے گا ہوگا جب مجھ کو بخار