aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dida"
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئینجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
خاک تھے دیدۂ بیباک میں گردوں کے نجومبزم پرویں تھی نگاہوں میں کنیزوں کا ہجوم
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نےتلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی
اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
گیا دور سرمایہ داری گیاتماشا دکھا کر مداری گیا
بہت دنوں سے ستم دیدہ شاہراہوں میںنگار زیست کی عصمت پناہ ڈھونڈھتی ہے
اس کے زمانے عجیب اس کے فسانے غریبعہد کہن کو دیا اس نے پیام رحیل
دیا رونا مجھے ایسا کہ سب کچھ دے دیا گویالکھا کلک ازل نے مجھ کو تیرے نوحہ خوانوں میں
قافلے میں غیر فریاد درا کچھ بھی نہیںاک متاع دیدۂ تر کے سوا کچھ بھی نہیں
رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہےسانس کی طرح سے آپ آتے رہے جاتے رہے
قرطبہ ہو کہ اجنتا کہ موہنجوداڑودیدۂ شوق نہ محروم نظر بوسی ہو
آنسو نہ کسی دیدۂ مظلوم سے نکلےکہہ دو کہ نہ شکوہ لب مغموم سے نکلے
کیا جانے کس خیال میں گم تھی وہ بے گناہنور نظر یہ دیدۂ حسرت سے کی نگاہ
عرش کے دیدۂ نمناک سے باری باریسب ستارے سر خاشاک برس جائیں گے
اک برگ گل رکھ گیا تھااسی شب کا دزدیدہ بوسہ ہمیں ہیں
امتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندستاں ہے تو
ہے کل کی خبر ان کو مگر جز کی خبر گمیہ خواب ہیں وہ جن کے لیے مرتبۂ دیدۂ تر ہیچ
دہشت دلا رہی ہیں چٹانیں تو کیا ہواپتھر میں جو صنم ہے وہ کتنا حسین ہے
آباد ہے وادیٔ کاکل و لب شاداب و حسیں گلگشت نظرمقسوم ہے لذت درد جگر موجود ہے نعمت دیدۂ تر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books