aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".dip"
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
دل اک کٹیا دشت کنارےبستی کا سا حال نہیں ہے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
دیوالی کی رات آئی ہے تم دیپ جلائے بیٹھی ہومعصوم امنگوں کو اپنے سینے سے لگائے بیٹھی ہو
نگاہوں کا مقدر آ کے چمکاتی ہے دیوالیپہن کر دیپ مالا ناز فرماتی ہے دیوالی
صدا آ رہی ہے مرے دل سے پیہمکہ ہوگا ہر اک دشمن جاں کا سر خم
اور دن کتنے ویراں ہوتے ہیںتم کو کیا ہے
دن کے اجالے سانجھ کی لالی رات کے اندھیارے سے کوئیمجھ کو آوازیں دیتا ہے آؤ آؤ آؤ آؤ
اس طرح سے ہنستی ہیں آج دیپ مالائیںشوخیاں کریں جیسے ساتھ مل کے بالائیں
وہ آنکھ کھولے تو دن بنائےوہ مسکرائے تو گل کھلائے
دیوالی کے دیپ جلے ہیںیار سے ملنے یار چلے ہیں
دن ڈھلے دیکھ لیا تھا کوئی اڑتا بادلکنمناتی ہے فضا موسم باراں کی طرح
درون خانۂ دل میں روپوش ہے کہیںمیری سیتا
سنا ہے ایک عمر ہےمعاملات دل کی بھی
یہاں تمہاری نظر سے بھی دیپ جل نہ سکےیہاں تمہارا تبسم بھی کام کر نہ سکا
غم کی سنسان کالی راتوں میںدور اک دیپ ٹمٹماتا ہے
کوئی دیپ ایسا جلا سکوںجو ستارہ بن کے دمک سکے
زندگی سے ہے حیران یمراج بھیآج ہر دیپ اندھیرے پہ ہے خندہ زن
جتنا گہرا اندھیارا ہواتنے اونچے دیپ ابھارو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books