aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".fali"
یہ شاخ نور جسے ظلمتوں نے سینچا ہےاگر پھلی تو شراروں کے پھول لائے گی
وو پوچھ اچانک تانے بن گئیاملی کی پھلی نیم کی چھڑی بن گئی
اللہ جی کی گائے پڑوسن کے گھر کھانے پھلی گئیپورے نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی گئی
خوب عربی میں اور فارسی میں چلیآ کے اردو میں بھی خوب پھولی پھلی
آ کر اک دن اس دھرتی پر کھیلیں آنکھ مچولیچاٹ کچوری حلوہ پوری پھلی دانے کھائیں
نخل اسلام نمونہ ہے برومندی کاپھل ہے یہ سیکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا
تمہیں معلوم ہے اردو جو ہے پالی سے نکلی ہےوہ گویا اس کی ہی اک پر نمو ڈالی سے نکلی ہے
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
مکاں فانی مکیں فانی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
ہر بیج سے کونپل پھوٹے گیاور ہر کونپل پھل لائے گی
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
خودی فال محمود سے درگزرخودی پر نگہ رکھ ایازی نہ کر
ظالم کے لب پہ ذکر بھی ان کا گناہ ہےپھلتی نہیں ہے شاخ ستم اس زمین پر
چکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارےفانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارے
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
کس کی محنتوں کا پھلداشتائیں کھاتی ہیں
شجر ہے فرقہ آرائی تعصب ہے ثمر اس کایہ وہ پھل ہے کہ جنت سے نکلواتا ہے آدم کو
پھر وہی آگ در آئی ہے مری گلیوں میںپھر مرے شہر میں بارود کی بو پھیلی ہے
پھول پھل لگائےکہ لوگو میں نے
جس میں دو بولتی آنکھیںچائے کی پیالی سے جب اٹھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books