aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jzf"
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
ہمیں ضعف بصارت سے کہاں تھی تاب نظارہسکھائے اس کے پردے نے ہمیں آداب نظارا
ضعف سے آنکھوں کے نیچے تتلیاں پھرتی ہوئیاوج خودداری سے دل پر بجلیاں گرتی ہوئی
تیرا اور میرا ساتھ عالم برزخ سے ہےعالم برزخ یعنی جہاں ارواح اک ساتھ تھیں
وہ اک آزاد خیال لڑکی تھیاسے چھپ کر
حنجرے کے جوف سے لہرا کے نکلی ساری آوازیںیہ گاتے ناچتے لوگوں کے جھرمٹ
بہت دیر ہو گئییوں جاگتے جاگتے
گناہ تازہ کی تخلیق سے ابلیس قاصر ہےدماغ فتنہ جو پر ہے مسلط ضعف پیرانہ
آج بہت سے لفظ جو رہ گئے تھےاور وہ ٹھٹھرتے ہوئے حرف
مگر تم ہو اس پہ بھی محو قناعتقناعت نہیں یہ ہے ضعف و کسالت
آج تیس ہےاور ہفتہ بھی
تو نے مری روحوجود سمیت اپنی محبت سے تر کی تھی
تو سنوپرفیکٹ تو کوئی بھی نہیں ہوا نا
کاشکہ تیری روح ذرا بھر لمحے کے لئے
وہ بغیر اجازت ہی چلا آیا تھامیں کب سے اس کی آنکھوں کو سوالیہ نظر سے دیکھ رہا ہوں
درد سر ضعف بدن چشم زدن میں غائباس کو کہیے نہ شفا بلکہ کرامت کہیے
خلا میں سیارے بکھرے بکھرے ہیںجوف افلاک پھٹ پڑا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books