aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ovpi"
آپی بھی پکاتی ہیں حلوہپھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں
اور آدمی ہی چور ہے اور آپی تھانگ ہےہے چھینا جھپٹی اور بانگ تانگ ہے
آؤ کھا پی کے سو رہو چپ چاپآئے گی عید صبح آپی آپ
ابا، اماں، بھیا، اپیسب زندہ تھے
جو حلوہ رکھ کے الماری میں آپی بند کرتی ہیںکھلاتی ہیں نہ کھاتی ہیں پڑا برباد ہوتا ہے
بانجھ زمین کے نامبار آوری کا سندیسہ لکھتی ہے
ابو ہم کو ڈانٹ رہے تھےاپی کو رونا آیا
ساتھ میں دوڑیں شنو اپیگڈا گڈی لے کر اپنے
اس کے واسطے ایمن اک پیتل کا پنجرا لائے تھےآپی نے بھی تین کٹورے چاندی کے منگوائے تھے
تاتا تھیا تاتا تھیا خوش ہیں آپی بھیاخوش ہیں آپی بھیا بابو سو لے اب تو سو لے
تم حیرت میں پڑ جاؤ گےآپی نے جو پاپڑ بھیجے
اپی وہ دن کب آئیں گےجب گھر میں چاول پکیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books