aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".pmai"
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
مجھ سے ملنے میں اب اندیشۂ رسوائی ہےمیں نے خود اپنے کیے کی یہ سزا پائی ہے
شوق مری لے میں ہے شوق مری نے میں ہےنغمۂ اللہ ہو میرے رگ و پے میں ہے
نہ سمندر نگل سکا اس کونہ تواریخ توڑ پائی ہے
محبت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نےکیا ہے اپنے بخت خفتہ کو بیدار قوموں نے
خفتہ خاک پے سپر میں ہے شرار اپنا تو کیاعارضی محمل ہے یہ مشت غبار اپنا تو کیا
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گےبرہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خارزار ہوگا
زہے قسمت ہلال عید کی صورت نظر آئیجو تھے رمضان کے بیمار ان سب نے شفا پائی
تڑپ بجلی سے پائی حور سے پاکیزگی پائیحرارت لی نفس ہائے مسیح ابن مریم سے
گرد و پیش اور ماحول کو بھول کرگالیاں دیں ہنسیں ہاتھاپائی کریں
یہیں ہر ایک کے بچپن نے تربیت پائییہیں ہر ایک کے جیون کا بال کانڈ کھلا
صبح کیا جانے کہاں ہوتی ہے کب ہوتی ہےجانے انسان نے کس وقت یہ نعمت پائی
کہا گیا جو اسے یہ دنیا سمجھ نہ پائینہ بات اب تک کہی گئی ہے
وہ میری پہلی محبت تھیجو ماضی تھی مگر میرا مستقبل نہ بن پائی
سکوں کا نام نہ لے ہے وہ قید بے میعادہے پے بہ پے حرکت میں قیام آزادی
بات پے بہ پے گونجی
اب کہاں سے قاصد فرخندہ پے آئے؟کہاں سے، کس سبو سے کاسۂ پیری میں مے آئے؟
کتنے ولیوں نے مرے ہاتھ کی روٹی کھائیکتنے شاہوں نے مرے پاؤں میں جنت پائی
پائی غنچوں میں ترے رنگ کی دنیا ہم نےتیرے کانٹوں سے لیا درس تمنا ہم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books