aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rouo"
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
راہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکےاک نیا جنوں لپکے
میں روز و شب نگارش کوش خود اپنے عدم کا ہوںمیں اپنا آدمی ہرگز نہیں لوح و قلم کا ہوں
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
جو تیری قربت تری جدائیمیں کٹ گئے روز و شب ترے ہیں
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایاخبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
زندگی تیری ہے بے روز و شب و فردا و دوشزندگی کا راز کیا ہے سلطنت کیا چیز ہے
اس کے سینے میں چھپ کے روؤںمیرا دل تو یہ چاہتا ہے
یہ نہیں کہ ان کو اس روز و شب کی کاہش کاکچھ صلہ نہیں ملتا
وہ ماں جو گفتگو کی رو میں سن کے میری بڑکبھی جو پیار سے مجھ کو نہ کہہ سکی گھامڑ
دن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیایا خدا یہ مری گردان شب و روز و سحر
جھٹپٹے کا نرم رو دریا شفق کا اضطرابکھیتیاں میدان خاموشی غروب آفتاب
رہ رو کے جواں قدموں کے تلےسوکھے ہوئے پتوں سے میرے
جادو ہے تیری صوت کا گل پر ہزار پرجیسے نسیم صبح کی رو جوئے بار پر
روؤں کہ ہنسوں سمجھ نہ آئےہاتھوں میں ہیں پھول دل میں گھاؤ
جیسے دو تازہ رو تازہ دم پھول پچھلے پہرٹھنڈی ٹھنڈی سبک رو چمن کی ہوا
یہ زندگی سے جو بے نیازی ہے کس لیے ہےیہ روز و شب کی جو بد حواسی ہے کس لیے ہے
وہ شعلہ وہ بجلی وہ جلوہ وہ پرتوسلیماں کی وہ اک کنیز سبک رو
مجھے خوف ہے کہ کتاب میںمرے روز و شب کی اذیتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books