aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rubt"
کوئی بھی رت ہو اس کی چھبفضا کا رنگ روپ تھی
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
السائی ہوئی رت ساون کیکچھ سوندھی خوشبو آنگن کی
جو میں کہہ نہیں سکا تم سےوہ ایک ربط
وہ راگ چھیڑ مطرباطرب فزا، الم ربا
اک روز مگر برکھا رت میں وہ بھادوں تھی یا ساون تھادیوار پہ بیچ سمندر کے یہ دیکھنے والوں نے دیکھا
اور بھول گئے پچھلی رت میںکیا کھویا تھا کیا پایا تھا
کتنی بے ربط تمناؤں کے مبہم خاکےاپنے خوابوں میں بسائے تھے کسی کی خاطر
پھر مٹی سینچو اشکوں سےپھر اگلی رت کی فکر کرو
یہی فضا تھی یہی رت یہی زمانہ تھایہیں سے ہم نے محبت کی ابتدا کی تھی
ربط و ضبط ملت بيضا ہے مشرق کی نجاتایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بے خبر
اب جو آئے ہو تو ٹھہرو کہ کوئی رنگ کوئی رت کوئی شےایک جگہ پر ٹھہرے
ربط ہو جاتا ہے دل کو نالہ و فریاد سےخون دل بہتا ہے آنکھوں کی سرشک آباد سے
تجھ کو ویرانۂ تصور میںدیکھ لیتا ہوں روبرو اب بھی
رت بدل جائے گیغم نہ کر، غم نہ کر
اور یاد آئے تو محبوب گزشتہ یاد آئےروبرو آنے سے جی گھبرائے
کہ اب بھی ربط جسم و جاں کا اعتبار ہے مجھےیہی وہ اعتبار تھا
وہ تیر ہو ساگر کی رت چھائی ہو پھاگن کیپھولوں سے مہکتی ہو پروائی گھنے بن کی
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books