aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rwd"
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
وہ رود دجلہ کا ساحلوہ کشتی وہ ملاح کی بند آنکھیں
خفتہ گان لالہ زار و کوہسار و رود بارہوتے ہیں آخر عروس زندگی سے ہمکنار
چند کلیاں نشاط کی چن کرمدتوں محو یاس رہتا ہوں
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
تھے شیر پڑے کچھار میں سستگھڑیال تھے رود بار میں سست
فسانہ گو ہے تری ابھی تک حدیث یوناں کی خوں چکانیہے تیری الفت کے راگ پر موج رود گنگا کو وجد اب تک
جواب جن کا ہم نہیںتو پھر یہ جام و مینا و سبو و حوض و رود نیل
یہ میری محبت کا گہرا تعصب بھی ہو سکتا ہےپر یہ آفاقیت کائناتی محبت کا رد عمل ہے
یاغزل کے شعر میں رد و بدل کر کے
اور بتانے کے لیے کچھ باتیںمیں رد کیے جانے کی لذت سے آشنا ہوں
جس خاک کی ہے اوج پہ تقدیر یہی ہےجو رد غلامی کی ہے اکسیر یہی ہے
رعد ہوں برق ہوں بے چین ہوں پارا ہوں میںخود پرستار، خود آگاہ خود آرا ہوں میں
یا ہوا پر تیرتا ہے رود باروں کا ہجومآبشاروں کا ہجوم
خوشی سے رعد بھی ڈھولک کی گت لگاتا ہےہوا کو ہولیاں گا گا کے کیا نچاتا ہے
صدائے رعد ہوئی ہر کسی کا غل اور شوریہ لڑکے نازنیں بولیں ہیں کوکلا جوں مور
ڈرتے ڈرتےحیرتی رڈ انڈین امریکیوں کی طرح
جس نے جو بھی بات کہی وہ رد کر دیلیکن تم نے تو حد کر دی
تو مرا نصیب ہے راہرویہ ہوا یہ برق یہ رعد و ابر یہ تیرگی
ہائے وہ مست گھٹا ہائے وہ سلمیٰ کی اداآہ وہ رود چناب آہ وہ گجرات کی رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books