aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".sgl"
جو روپ بھی دھارے تھے کچھ سہل طلب بھی تھےوہ بھی ہمیں پیارے تھے
سہل نہیں ہےمگر میں پھر بھی محاذ پر اس طرح ڈٹا ہوا ہوں
سچ سے رہتی ہے تقویت دل کوسہل کرتا ہے سخت مشکل کو
دیکھو اتنا سہل نہیں ہےبنتی بات بگڑ جاتی ہے
سہل ہو جاتی ہیں اس سے وقت کی باریکیاںدور کرتی ہے یہ سب کے ذہن کی تاریکیاں
منزل کی دھن میں جھومتے گاتے چلے چلوہر مرحلے کو سہل بناتے چلے چلو
ہوا ہے سہل مجھے اپنی زندگی کا سفرتمہاری یاد سے وہ روشنی ہے راہوں میں
نہایت سہل تھاکچھ بھی دشوار ہرگز نہیں تھا
زندگی کو سہل اور آسان بناتا ہےاور یہی
ناپنا سہل نہیں ہے تری عظمت کا فراققدر کرنا کسی ماہر کی نہیں کوئی مذاق
سہل لگتی تھیں جو منزلیں کھو گئیںشام بے کیف میں ڈھل گئی آرزو
ممکن ہے سہل کر دوںمیں ان کے خوابوں کو سچ کر دوں
خود سے لڑنا سہل نہیں ہےخود سے لڑ کر جیتنا بھی آسان نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books