aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".sutr"
یہی پریم بھیسوتر بھی یے ہے
میں نے اپنا ذہن ادھیڑاایک خیال کا لمبا سوتر سیدھا کر کے
جب قتل ہوا سر سازوں کاجب کال پڑا آوازوں کا
جب ہاتھ کی ریکھائیں چپ تھیںاور سر سنگیت میں سوئے تھے
کٹ مرا ناداں خیالی دیوتاؤں کے لیےسکر کی لذت میں تو لٹوا گیا نقد حیات
زمیں کیا آسماں بھی تیری کج بینی پہ روتا ہےغضب ہے سطر قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے
لب پہ لاؤں تو مرے ہونٹ سیہ ہو جائیںآج ہر سر سے ہر اک راگ کا ناتا ٹوٹا
انہیں فضاؤں میں گونجی تھی توتلی بولیکبیرؔ داس ٹکارامؔ سورؔ و میراؔ کی
نہ کسی سطر پہ بھیگے ہوئے کاجل کی لکیرنہ کہیں ذکر جدائی کا نہ دیدار کی بات
سوت کی دکانیں ہیںکچھ طعام خانے ہیں''
ماں ہے ریشم کے کارخانے میںباپ مصروف سوتی مل میں ہے
اے صور حب قومی اس خواب سے جگا دےبھولا ہوا فسانہ کانوں کو پھر سنا دے
اور گیتوں کے سر ہچکیاں بن گئے ہیںمیں تمہارا مغنی ہوں نغمہ نہیں ہوں
یا ترے چہرے پہ اپنی نظم کی اک سطر سے چھاؤں کریں گےدھوپ دے دیں گے
وقت نے جس پہ بٹھائے تھے فنا کے پہرےجاگ اٹھے صور سرافیل سے گونگے بہرے
ستے سے چہرے پر حیات رسمساتی مسکراتینہ جانے کب کے آنسوؤں کی داستاں لئے ہوئے
اپنے صور کے پہلو میں وہ خوابیدہ ہےاس کی دستار اس کے گیسو اس کی ریش
کبھی نیل گائے کبھی کوئی سورکبھی ایک دو اور کبھی تین تین
تو ساتوں سر سماعت میں سما کر رقص کرتے ہیںکبھی تم روٹھتی ہو
بس ایک ہی سر میں، ایک ہی لے پہ صبح سے دیکھدیکھ کیسے برس رہا ہے اداس پانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books