aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".tani"
ایک دنیا بسائی ہے توہر ایک ابرو نے جیسے ہم پر کمان تانی
مگر یہ نگاہوں کے آگے جو رسی تنی ہےاسے دیکھ سکتے ہو، اور دیکھتے ہو
کس درجہ فسوں کار وہ اللہ غنی ہےکیا موجۂ تابندگی و سیم تنی ہے
کس میں جرأت ہے کہ اس راز کی تشہیر کرےسب کے لب پر مری ہیبت کا فسوں طاری ہے
بریزئیر میں تنی ان چھاتیوں سےپرندے اپنی چونچوں میں شیر بھر کے لاتے ہیں
وہ روپ دکھاؤں تجھے کیسےجس پر سب تن من وار دیا
شبدوں کی کھینچا تانی میںنبضوں کا دھاگہ کٹتا ہے
عطا ہوئی تھی سحر کو تمہاری سیم تنیملی تھی شام و شفق کو تمہاری گل بدنی
کہیں پر دھنک سات رنگی تنی ہےکہیں نور کی کوئی چادر بچھی ہے
وہ بے ہنر سبک تنی سے ڈر گیاسب اس کی رہ سے ہٹ گئے
دھجی دھجی بکھر رہی ہےتنی ہوئی احساس کی چادر
اس کی ننگی پیٹھ پرتنی ہوئی اسپینی ریڑھ کی ہڈی کے
اکتوبر ہےکہرے کی اک میلی چادر تنی ہوئی ہے
صبح یوں اوس سے آراستہ تھیںہر طرف موتیوں کی جیسے تنی ہوئی لڑیاں
اک راکشس بھی آئے ہو خوب کھینچا تانیایسی لڑائی ہو کہ آ جائے یاد نانی
کمان تب تک تنی رہے گیہماری اگلی ہدایتوں تک
کیسی دلچسپ چاندنی ہےچادر اک نور کی تنی ہے
ہمارے سروں پر تنی ہے(جس میں دکھ کے ستارے ٹکے ہیں)
سروں پر تاب کاری دھوپ کی چادر تنی ہے
بدن کے داغ سینچتیںجھکے جھکے مزاج پر تنی تنی سی الجھنیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books