aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".tyfa"
اک پکار سہانی تھی وہفاصلے شنوائی کے لے جس کو درکارتب درد کی لو تیز ہوئیمیری اپنی سیما تھیمیرا اپنا دوشاس سے نکلے سب جھگڑے دکھڑےدنیا کہتی ہے ہم بھیکہتے ہیں اپنی اپنی گاتھا کا اسے حرف آغازنافہ بہ نافہ خوشبو چھنتی رہیسہج سبھاؤ میں اپنائیت کا رچاؤ رچاتیمگر کسوٹی کے پتھر میں جب ڈھل جاتیتب ٹکراؤ اٹلتب سہنا گھاؤ پہ گھاؤمگر اف کہنا عار مگراف کہنا ہارتب بربادیتخت سلیماں تھا جیسے برباد رہااپنی خوشی سے کون اس کااپنی مرضی سے پڑاؤکہرا چھاؤنی چھانے آیا دیوگری پرآناً فاناً دیوگریسر بہ فلک اک روئی کا ڈھیردھنکی بھی نداف کی پھرتیلی تھیاور نداف بھی تیزایں ہم آں ہم دیں ہم جاں ہمرفت ہی رفت کی دھن پر گالے اڑتے ہوئےآندھی نے دیکھے آندھی کو ہانکے کی سوجھیلیکن چھپے مزاحم وہ پیچ و خم کڑی چٹانوں کےکب ہانکے گئےکتنی بار ہوا ایساسلسلہ مست الست یہ قائمنیلاہٹ کے عدم کے پس منظر سے ابھرتاحیراں حیراں آنکھوں کو دکھلائی دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books