aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".utbk"
درد اتنا تھا کہ اس رات دل وحشی نےہر رگ جاں سے الجھنا چاہا
ٹیکسٹ جب عاشق برقی کا اٹک جاتا ہےطالب شوق تو سولی پہ لٹک جاتا ہے
نہ تو پھینکا ہی گیا منہ سے، نہ نگلا ہی گیاکانچ کا ٹکڑا اٹک جائے حلق میں جیسے
اب حلق میں ان کے جو کھایا اٹک کر جائے گاغیر ملکوں میں نہ سرمایہ بھٹک کر جائے گا
وہ نوشہ کو اچکن پہنائی گئیوہ گاؤں کا مالی عتیقؔ آ گیا
کیوں ہوئے چل کے مفت میں بد نامبے چلے کیا اٹک رہا تھا کام
خوش ہو کر ان کو بھگوویں ہیں کچھ اٹک اٹک کچھ ہمک ہمک
ہارٹ اٹیک میں میری جان لے لےیا اور کسی مہلک بیماری سے مار ڈال مجھے
چمگادڑ کی بیوی دروازے سے الٹی لٹک گئیپورا ہاتھی نکلا لیکن دم ہاتھی کی اٹک گئی
سانس بھاری ہوا سینے میں اٹک کر آیاکچھ قدم اور چلا ہوں گا کہ چکر آیا
کسی جلتی ہوئی بدلی میں اٹک جاتی ہے
وہی سیلن زدہ اوطاق کا گوشہجہاں میں ایک شب اس کو
اٹک اٹک کر چلتے تھے وہمٹک مٹک کر چلتے تھے وہ
ہندہ بنت عتبہتیرا قبیلہ تیری وحشت سے پہچانا گیا
عتیقؔ اور اسلمؔ شعیبؔ اور سلیمؔرئیسؔ اور آصفؔ نفیسؔ اور وسیمؔ
ریشمی اسودی عتیق یہ شبکون کہتا ہے کہ تاریک ہے شب
نا مراد آہٹ اٹک گئی ہےیہ خاک تیری مری صدا کے دیار میں
رات چاہے جتنی بھیبے حیا ہو کالی ہو
کچھ اس طرح کہاٹک جائے وو وقت وہی
نئی سبک نرم پتیوں کا سنگھار پی کرسنہرے لمحوں کی سانس میں پھانس بن کر اٹک گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books