aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".uurd"
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
جو عہد ہی کوئی نہ ہوتو کیا غم شکستگی
ان کے اندر تنہائی کا زہر اترتا چلا گیا(اور زمانہ
سچ گوشہ نشین ہو جاتا ہےشرافت اور حیا پہ
ہمارے ارد گرد کی ہر ایک شے سوال ہےان انگلیوں کی پور پور صاحب کمال ہے
ایک وحشت ناک بھیڑ تھی میرے ارد گردمگر میں اس بھیڑ میں ہوتے ہوئے بھی
ویرانوں سے بھاگ آئی ہوںزیست کی تمام تر رنگینیوں اور ان کی حقیقتوں سے آگاہی ہے
ایک طویل عمرتم اور میں
تبدیل کرنا چاہتا ہوںاسے اپنے ارد گرد
کہ اس کے ارد گرد دور دور تککوئی مکان اس سے بڑھ کے تھا نہیں
پورے کنبے کا جغرافیہاپنے ارد گرد سمیٹے
ایک میں ہی نہیںیہاں میرے ارد گرد
یہ میرے ارد گرد تمہاری پرچھائیاں ہیںیا.....
لیکن ہماری خاموشی نے ان کو بڑھاوا دیایہ ہمارے ارد گرد اداسی کا دائرہ
کسی مظلوم کے جو ارد گرد ایسے کھڑےتصویر کھنچواتا ہے ظالم ہے
میری چارپائی کے نیچےنیم روشن لیمپ کے ارد گرد
خوشحالی اور لمبے جیون کیریکھائیں تھیں
مرے وجود کا مکانخار دار تار کا حصار جس کے ارد گرد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books