aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".zir"
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
قوم اپنی جو زرو و مال جہاں پر مرتیبت فروشی کے عوض بت شکنی کیوں کرتی
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
پھر کوئی آیا دل زار نہیں کوئی نہیںراہرو ہوگا کہیں اور چلا جائے گا
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
ایک دو کا ذکر کیا سارے کے سارے نوچ لوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اور یہ سفاک مسیحا مرے قبضے میں نہیںاس جہاں کے کسی ذی روح کے قبضے میں نہیں
نہ دل کو آزمانا ہے نہ جاں کو آزمانا ہےکلید کشت زار خواب بھی گم ہو گئی آخر
لوگ ظالم ہیں ہر اک بات کا طعنہ دیں گےباتوں باتوں میں مرا ذکر بھی لے آئیں گے
عبادتوں کا ذکر ہےنجات کی بھی فکر ہے
مٹایا قیصر و کسریٰ کے استبداد کو جس نےوہ کیا تھا زور حیدر فقر بوذر صدق سلمانی
میری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زارشدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتار
بچے کی سو بھولی صورتاب تک ضد کرنے کی عادت
اس عشق پہ ہم بھی ہنستے تھے بے حاصل سا بے حاصل تھااک زور بپھرتے ساگر میں نا کشتی تھی نا ساحل تھا
کیا کیا نہ دل زار نے ڈھونڈی ہیں پناہیںآنکھوں سے لگایا ہے کبھی دست صبا کو
پرانی سیاست گری خوار ہےزمیں میر و سلطاں سے بے زار ہے
میں ناخوش و بے زار ہوں مرمر کی سلوں سےمیرے لیے مٹی کا حرم اور بنا دو
دوسری مالیے کے بہانے سے سرکار نے کاٹ لی ہےجس کی پگ زور والوں کے پاؤں تلے
یہ بات عجیب سناتے ہو وہ دنیا سے بے آس ہوئےاک نام سنا اور غش کھایا اک ذکر پہ آپ اداس ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books