aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Daakiya"
ڈاکیہ جب آتا ہےچاہتوں کی پونجی میں
ڈاکیہ سارے جہاں کی خبریںلے کر آتا ہے مگر میرے لیے
خواہ ڈاکیہ انہیں خود پڑھ لےاس کی الماری
ایسے جانے کتنے خط ڈاکیہ لاتا رہااور ہر دیوالی پر انہیں خطوں کا انعام پاتا رہا
کب ڈاکیہ آئے گا دے جائے گا کب ٹافیبے چین ہیں بھیا بھی بیتاب ہیں باجی بھی
کچھ خبر نہیں ملتیڈاکیا جب آتا ہے
دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نےبحر ظلمات میں دوڑا دئیے گھوڑے ہم نے
اور دریا دریا پیاس بجھاؤجن آنکھوں میں ڈوبو
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
سبھی دریدہ دہن اب بدن دریدہ ہوئےسپرد دار و رسن سارے سر کشیدہ ہوئے
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نےتلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی
جو کہ بہہ رہا ہےیہ کیسا دریا ہے
گو آگ سے چھاتی جلتی تھی گو آنکھ سے دریا بہتا تھاہر ایک سے دکھ نہیں کہتا تھا چپ رہتا تھا غم سہتا تھا
جب دھرتی صحرا صحرا تھیہم دریا دریا روئے تھے
اے موج دجلہ تو بھی پہچانتی ہے ہم کواب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
فقط تمہیں کو نہیں رنج چاک دامانیکہ سچ کہیں تو دریدہ لباس ہم بھی ہیں
زمانے کے دریا میں بہتی ہوئیستم اس کی موجوں کے سہتی ہوئی
خضر بھی بے دست و پا الیاس بھی بے دست و پامیرے طوفاں یم بہ یم دریا بہ دریا جو بہ جو
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائیدو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
دریچہیا ذہانت سے بھری اک مسکراہٹ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books