aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Duubtaa"
ٹوٹتا بھی ہے ڈوبتا بھی ہےپھر ابھرتا ہے، پھر سے بہتا ہے
ڈوبتا ہے خاک میں جو روح دوڑاتا ہوامضمحل ذروں کی موسیقی کو چونکاتا ہوا
جھک رہی ہیں اب پلکیںڈوبتا ہے یہ منظر
یہ بھی سوچا نہیں کہ کیا ہوگاآپ کا بیٹا ڈوبتا ہوگا
چمکتے تال کے پانی میں ڈوبتا پتھرابھرتے پھیلتے گھیروں میں تیرتے خنجر
پھیلتی ہے شام دیکھو ڈوبتا ہے دن عجبآسماں پر رنگ دیکھو ہو گیا کیسا غضب
ہر طرف وہی اندھا کھیل ہے عناصر کاتیرتا چلے ساحل ڈوبتا چلے دریا
کبھی دوڑتے خون میںتیرتا ڈوبتا ہے
ایک دریا کے پھیلاؤ میں ڈوبتا جا رہا ہوںشرابور طوفان میں تند لہروں کی صورت
ڈوبتا شہر تھاایک آواز تھی: دوریوں سے بلاتی ہوئی
سورج سا ابھرتا ہوںشام سا ڈوبتا ہوں
میں ڈوبتا ہوںآنکھ کھلتی ہے
مرے اندر اندھیرے کا سمندر ہےابھرتا ڈوبتا رہتا ہوں میں جس میں
آخری دن کا ڈوبتا سورجتیری چوکھٹ پہ سجدہ ریز
ملو اک دن کسی گمنام ساحل پرسمندر کے کشادہ دل میں سورج ڈوبتا ہے جب
اتنے آنسو مری پلکوں میں ابھر آئے ہیںڈوبتا جاتا ہوں ہر بوند کی گہرائی میں
اچانک فاختہ کے ڈھیر سے کومل پروں پر ہاتھ پڑ جائےاور ان میں ڈوبتا جائے
یہ شہر آج اشکوں میں ڈوبا ہوا ہےیہاں سے وہاں تک
ڈوبتا چلا گیا
اکیلے میں کوئی سہارا تو ہوتامرا ڈوبتا جی ابھارا تو ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books