aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gaalib"
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
عجب ہے یہ زباں، اردوکبھی کہیں سفر کرتے اگر کوئی مسافر شعر پڑھ دے میرؔ، غالبؔ کا
اس کے زمانے عجیب اس کے فسانے غریبعہد کہن کو دیا اس نے پیام رحیل
سلطنت اقوام غالب کی ہے اک جادوگریخواب سے بے دار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر
اپنی بجھتی ہوئی آنکھوں سے دروازے ٹٹولےاسی بے نور اندھیری سی گلی قاسم سے
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
گاندھیؔ ہو یا غالبؔ ہوختم ہوا دونوں کا جشن
فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہواہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا
غالب ہے دریودھنوہ آ گئے جگدیش
اور یہ ہاتھغالب کا لگتا ہے
تلقین سر قبر پڑھیں مومن مغفورفریاد دل غالبؔ مرحوم سے نکلے
اسی ہنڈولے میں ودیاپتیؔ کا کنٹھ کھلااسی زمین کے تھے لال میرؔ و غالبؔ بھی
دلی تیرے بٹوے میںغالبؔ کا مزار
ورنہ غالبؔ کی زباں میں مرے ہمدم مرے دوستدام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
یہ نازوں کی پلی تھی میرؔ کے غالبؔ کے آنگن میںجو سورج بن کے چمکی تھی کبھی محلوں کے دامن میں
جب بھی میں دیوان غالب کھول کے پڑھنے بیٹھتا ہوںصبح پھر دیوان کے روشن صفحوں سے
آج ہر میکدے میں ہے کہرامہر گلی ہے تری گلی کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books