aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "HoWJ"
کونے میں جالے لپٹے ہیں چھپر میں مکڑیاںپیسا نہ ہووے جن کے جلانے کو لکڑیاں
جہاں زادوہ حلب کی کارواں سرا کا حوض، رات وہ سکوت
روکھی ہی روٹی حق میں ہمارے ہے شہد و شیریا پتلی ہووے موٹی خمیری ہو یا فطیر
جعفری ہووے یا کہ ہو حنفیجین مت ہووے یا ہو ویشنوی
یہ محو خواب ہیں رنگین مچھلیاں تہہ آبکہ حوض صحن میں اب ان کی چشمکیں بھی نہیں
تصویر لئے لیتا ہے ہر حوض کا پانیگویا کہ جوانی کے مقابل ہے جوانی
تنگ سینہ ہے حوض مسجد کادل وہ دونا پجاریوں کے بعد
وضو کا حوض خالی تھاصفیں معمور تھیں ساری!
وہ رات وہ حلب کی کارواں سرا کا حوضجس کو میں نے جسم و جان کی خوشبوئیں کشید کر کے
ہیں کھلے کیاریوں میں نرگس و نسرین و سمنحوض فوارے ہیں بنگلوں میں بھی پردے چلون
حوض و فواروں کو دے کر آبرو پھر لطف سےکیا معطر فرش سبزے کا بچھاتی ہے بہار
بنا کے گہری طرح حوض مل کے سب فی الحالمچائے ہولیاں آپس میں لے عبیر و گلال
مجھ سے اس ہمدردی و الفت کا کیا ہووے بیاںجو ہے وہ قومی ترقی کے لیے دیوانہ ہے
کہاں ہیں ایسے صنم اور کہاں ہیں یہ محبوبجنہوں کے دیکھے سے عاشق کا ہووے تازہ قلوب
اور تب احساس ہووے ہے کہ اس کا ہو کہ اپنا ہووہی اک نام تو ہے
وہ راتوہ حلب کی کارواں سرا کا حوض
اس عہد کا باقی کوئی ساماں ہے نہ اسبابفوارے شکستہ ہیں تو سب حوض ہیں بے آب
فالودے سے حوض بھرا ہولسی کا دریا بہتا ہو
حوض میںبے حرکت
ٹوانکل ٹوانکل لٹل اسٹارہاؤ آئی ونڈر وہاٹ یو آر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books