aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Jbh"
علامہ سید شفیقؔ حسن ایلیا کے پوتےسید جونؔ ایلیا حسنی الحسینی سپوت جاہ''
اس کے صف بستہ دریچوں میں سے کس میں اولزہ ہوئی سرخ شعاعوں کی کماں
گزشتہ عظمتوں کے تذکرے بھی رہ نہ جائیں گےکتابوں ہی میں دفن افسانۂ جاہ و حشم ہوں گے
وہ خواب جو آسودگیٔ مرتبہ و جاہ سےآلودگیٔ گرد سر راہ سے معصوم!
جانور ذبح کیے اتنے کہ خوں کی لہریںپاؤں سے اٹھ کے کمر تک آئیں
چیرہ دستی کا مٹا دیتی ہیں سب جاہ و جلالحیف صد حیف کہ حائل ہے غریبوں کا خیال
شیطان نے دکھا کے جمال عروس دہربندہ بنا دیا ہے تجھے حب جاہ کا
تم کو پروانہ عطا ہوگا خطاب و جاہ کاتم کو عہدے دے کے لالچ میں پھنسایا جائے گا
پیش رو شاہی تھی پھر ہز ہائینس پھر اہل جاہبعد اس کے شیخ صاحب ان کے پیچھے خاکسار
ذبح ہوتے رہیں!وہ دعائیں جو بارود کی بو میں بس کر
وہ پہنچ جائے تو ہوگی پھر سے برپا انجمناور ترتیب مقام و منصب و جاہ و شرف
تو بے تکلف ضمیر تک اپنا بیچ دیتے ہیںجاہ و ثروت کی منڈیوں میں
میں جب بھی ذبح ہوئی زندگی کے خنجر سےدکھی ہے خوابوں میں اک دشت اضطراب میں ماں
مجھے شکوہ نہیں ان صاحبان جاہ و ثروت سےنہیں آتی مرے حصہ میں جن کی ایک بھی پائی
ہر زمانے میں رہا تیرا عجب جاہ و جلالسایۂ رحمت نے دائم تجھ کو رکھا ہے نہال
آرزو ہے تجھے حکومت کیجاہ و ثروت کی شان و شوکت کی
درد زہ سے زیست یونہی ہلکان تڑپتی رہتی ہےنئے مسیحا آتے ہیں اور سولی پر چڑھ جاتے ہیں
وہ شاہنشہان عظیموہ پندار رفتہ کا جاہ و جلال قدیم
متکبر و جلیل!ہاں ترے نام پڑھے اور کیا ذبح اسے
اور اپنے فضل سے دے گا اجازت مانگنے کی کچھتو نہ دستار و قبا نہ جبہ و خرقہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books