aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ThanDaa"
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
ٹھنڈا ساون برس رہا تھابس ایک روح ہی جاگتی تھی
اے پہاڑوں کی دل فریب فضااے لب جو کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا
کریم سورججو ٹھنڈے پتھر کو اپنی گولائی
رتھ کے پہیے کے تلے دیکھا تڑپ کر اسے ٹھنڈا ہوتے!خودکشی تھی؟ وہ سمرپن تھا؟ وہ درگھٹنا تھی؟
دوسرا کپ جس کی قسمت میں اکثر لکھا ہوتا ہےمیز کے کنارے پڑے پڑے ٹھنڈا ہونا
اب سورج سر پر آ دھمکے گاٹھنڈا لوہا چمکے گا
پانی کا ایک گلاس ٹھنڈا یخمیرے ہونٹوں میرے حلق میرے سینے
چہرۂ افسردہ پر ٹھنڈا پسینہ شرم کاسست نبضیں بھیک کا لہجے کے اندر ٹھیکرا
تھیلا پیارا پیارامیٹھا میٹھا کھاؤ
پانی میں گرمی گھولتا ہےتو پانی کا ٹھنڈا پیالہ منگواتا ہوں
بھول جاؤ گے کہ اچھا نہیں لگتامجھے ٹھنڈا پانی
دھوپ کہاں اب ہے اندھیاراسماں ہے ٹھنڈا پیارا پیارا
کر نہ ٹھنڈا سرد مہری سے مرا جوش طلبناروا ہے یہ تشدد نا مناسب یہ غضب
وہاں سیڑھیوں پہ ہی ٹھنڈا ہو چکا تھا
سنا ہے چاند ہے سونے کا انڈاسنا ہے چاند کا موسم ہے ٹھنڈا
دور کر دو نفرتوں کے سارے داغانفرادی خواہشوں کی آگ کو ٹھنڈا کرو
گرمیوں کی چاندنی راتوں کا منظر کیف جاںدودھ سا ٹھنڈا سمندر برف جیسی کشتیاں
مزاج آتش سوزاں کو کر دیا ٹھنڈامچا دی بزم عناصر میں کھلبلی میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books