aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-siimaa.ii"
تو وہ عصمت کی تھی او آئینہ سیما تصویرحسن سیرت سے تھی تیری متجلا تصویر
اسی جگہ سے دھندلایا ہے ہر آئینہجہاں جہاں پر عکس ٹھٹھک کر ٹھہر گیا ہے
گویا نور کی کرنیں میرے دو ہونٹوں میں سمٹ آئی ہیںمیں یہ چراغ الہ دیں لے کر
چکر کھاتی چرخی پرگھوم کر تیرے ہاتھوں میں
ریحان عشق کے پہلو میں کچھ لویں رکھ کرتم عین عشق کی تمثال میں مجھے ڈھالو
آسمان کے سب کواڑے کھول دواور اس بجھی بجھی دھرتی کو
یہ دھند شک کی گر چھٹےسکوت گر انا کا پاش پاش ہو
بگولا کیا ہےجو خاک در خاک شہر در شہر شخص در شخص
اٹوٹ رشتوں کےسارے بندھن
اور تواضطرار فطرت سیماب کا رنگ ادا
وہ ایک پل تھامرے اور اجداد کے زمانوں کا نقطۂ اتصال
اے دل بیتاب تجھ میں ہے صفت سیماب کیتیرے قطروں میں ہیں کچھ بوندیں شراب ناب کی
اور پھر خود ہی جواب آنے سے پہلےمیں سمٹ جاتا ہوں اپنی ذات کے
اپنی بینائی کھوتی آنکھوں سےکمرے میں بکھری پرچھائیں کو
یہ عورت اس لیے پیدا ہوئی ہےکہ اس کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے پھانسی پر چڑھایا جائے
کسی نے یہ بتایا تھا کہ بس تم آنے والے ہوبہت اچھا کیا تم نے
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو توسکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
میں اک حسیں خواب دیکھتا ہوںمیں دیکھتا ہوں
فضاؤں میں کوئی نادیدہ معلوم رستہ ہےجہاں جذبات مضطر روح کے سیماب پا قاصد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books