aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-bosa"
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
اک نئی صبح درخشاں کا روپہلا آنچلاپنے ہم راہ لئے عزم جواں کی تنویر
یوم آزادی نے یوں چھڑکا فضاؤں میں گلالگلستاں سے بھینی بھینی خوشبوئیں آنے لگیں
مٹا دومنقش در و بام کے جگمگاتے
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
خوابوں کے گلستاں کی خوشبوئے دل آرا ہےیا صبح تمنا کے ماتھے کا ستارا ہے
سونی اب یہ سیج پڑی ہےکب تو آ کر پریم براجے
آخری رات ہے یہآخری بار ہے یہ ذائقۂ بوسہ و لمس
بے طلب پہلے پہل مرحمت بوسۂ لبجس سے کھلنے لگیں ہر سمت طلسمات کے در
سروں پہ سورج کی چھتریاں ہیںبدن سے آب مشقت بے سکوں کی
زہر بھی آب حیات لب و رخسار بھی ہےزندگی خار بھی ہے زندگی دار بھی ہے
اس کو کہتے ہیں کتے کی موتآب زم زم
کار رکتی ہےاب آئے ڈاکٹر
وہ آب و تاب و شوکت ایوان خسرویوہ محکموں کی شان وہ جلوہ سپاہ کا
نطق پر خطاب میںآب و خاک و باد میں
کچھ آب زم زمبھر کے لایا تھا
صد ہزار چیخ مجتمع کیےآب تیغ جسم کھو چکا تھا
آب زم زم کے چشمے اور پٹرول کے کنویں میںتمیز کرنا بھول جائیں
محبت چشمۂ آب بقا ٹھہرامحبت اک صحیفہ ہے
من و تو سے ہے انجمن آفریںمگر عین محفل میں خلوت نشیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books