aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aable"
سیکڑوں سال کی تبلیغ کے چالیس ثمرکشتی بن جائے تو تنور سے پانی ابلے
شہد و گندم سے ظروف ابلے ہوئےتخت و تاج و مہر شاہی کے نگہباں
ان راگنیوں کے بھنور بھنور میں صدہا صدیوں گھوم گئیںان قرن آلود مسافت میں لاکھ آبلے پھوٹے دیپ بجھے
غموں کی گرد مجھے کہ رہی ہے چوم کے میںنڈھال پیر ترے آبلے گنوں سارے
رقص کر کے مجھے آبلے دینے والی مری جاںتو مری کون ہے؟؟؟
میرے بدن پر روز نئے آبلے پڑتے ہیںمیری آنکھیں گرم سلاخوں سے داغی جاتی ہیں
ہر طرف پھیلا ہو کا عالم ہےآبلے پڑ گئے ہیں تلووں میں
اور اب تو گٹر کی طرحابلے پڑے ٹریفک کے اس تعفن زدہ ہجوم میں
ننگے پاؤں میں پھوٹے ہوئے آبلے جب سسکنے لگےہونٹ پانی کی خاطر بلکنے لگے
کہ سردی میں وہ گولے گنڈے رکھےتو گرمی میں وہ ابلے انڈے رکھے
ٹیبل پر مٹی کی پلیٹ میں ابلے آلو کی خوشبوآلو کی خوشبو میں بھیگا کومل ہاتھ
نور ابلے کبھی فواروں میںاور نقطے میں سمٹ آئے کبھی
شوق کا ہاتھ پکڑے نکل آئی تھی کامراںپاؤں میں آبلے
پیتل کے ایش ٹرے میں پڑےہونٹوں کی حدت سے ابلے
ناچنے لگتی ہے دنیا دل گیت سناتا ہےبنجر دھرتی سے ابلے پڑتے ہیں نور کے چشمہ
گنبد سے یہ لگتے ہیںابلے ہوئے انڈے ہیں
یہ آبلےیہ خامشی
ناچنے لگتی ہے دنیا دل گیت سناتا ہےبنجر دھرتی سے ابلے پڑتے ہیں نور کے چشمے
انگنت آبلےپاؤں میں پڑ گئے
اک تھکے ہارے مسافر کے قدم ٹوٹ گئےآبلے پاؤں کے منزل کے قریں پھوٹ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books