aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aabnuus"
عشق فقیہہ حرام عشق امیر جنودعشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام
زمانے کے ساگر میںدو آبنوسی کشتیاں
وقت کے آبنوس چہرے پرسارے منظر بدل چکے ہیں اب
آبنوسی ہو چکے ہیںاور زخمی خواب
گلاب و کافور کی لپٹ تیز ہو گئی ہےیہ آبنوسی بدن، یہ بازو، کشادہ سینہ
اور پھر ایک دن یوں خزاں آ گئیآبنوسی تنوں کے برہنہ شجر
آگ کے شعلے اتارو حلق میںگاڑ دو کیلیں دھڑکتی چھاتیوں میں
صندل کے سےآبنوسی جسم کے اعصاب میں
آج شب چاند خوش نما نکلاساری دنیا کا دل ربا نکلا
لالچی کتنے خوشامد خور دولت کے غلامخود غرض مکار ابن الوقت جھوٹوں کے امام
ننھے منے بچوں کودیکھ کر کبھی اکثر
مجھے خبر ہےیہ آبنوسی چٹان جو دوب کے سبز تختے پہ آ گری ہے
ڈرتے ڈرتے کل میں نےاپنے لب جو کھولے تو
کل کی آرزو میں ہمآج سے الجھ بیٹھے
کسی نیگرو کے تنومند پیکر کی مانندیہ ساحلی آبنوسی چٹانیں
چلو ہمیں اپنی گاڑیوں میں لے چلودرخت آبنوسی خیالوں میں مدغم رہے
عورتوں کی آبنوسی چھاتیوں سےدرد بن کر زہر کی بوندیں گریں گی
نہ جانے اس کے عریاں آبنوسی جسمامڑی چھاتیوں میں
کن رس ہوئے جاتے ہیںبرسات کی آبنوسی رات کا منظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books