aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aadho.n"
بولی گڑ کے ماٹ پہ میں نے چوہے دیکھے چارحصہ آدھوں آدھ رہے گا دے دو دانت ادھار
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
سلگی سی انگیٹھی جاڑوں میںاک چہرہ کتنی آڑوں میں
گلابی لب، مسکراتے عارض، جبیں کشادہ، بلند قامتنگاہ میں بجلیوں کی جھل مل، اداؤں میں شبنمی لطافت
فدا کرتا رہا دل کو حسینوں کی اداؤں پرمگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگاکتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
وہ غم جو اس رات کا ثمر ہےکچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
ناپید ترے بحر تخیل کے کنارےپہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے
لیکن انہوں نے وعدہ کیا ہےسارے تھنکر اکٹھے ہوں گے
جب بھی راہوں میں نظر آئے حریری ملبوسسرد آہوں میں تجھے یاد کیا ہے میں نے
ظلموں کی جفاؤں کی آہوں کی کراہوں کی
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہجوانی اداؤں میں بل کھا رہی تھی
سچ پوچھئے تو اپنی یہ شانیں بڑھائی ہیںکہئے انہوں کی روٹیاں کس کس نے کھائی ہیں
دل میں آٹھوں پہر کھٹکتے تھےسنگریزے زمین بطحا کے
ہیں لبریز آہوں سے ٹھنڈی ہوائیںاداسی میں ڈوبی ہوئی ہیں گھٹائیں
جو خوش ہیں وہ خوشی میں کاٹے ہیں رات ساریجو غم میں ہیں انہوں پر گزرے ہے رات بھاری
نہ سوگ میں ہوں کہ اس کو اوڑھوںغم و الم خلق کو دکھاؤں
آنکھ سے اوجھل دل کے اجالےاے اندھوں کی آنکھ کے تارے
نئے شعور کی ہے روشنی نگاہوں میںاک آگ سی بھی ہے اب اپنی سرد آہوں میں
نہ چلیں ٹھمک اداؤں سےکبھی پھر کروں گا محبتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books