aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aakh"
فائدہ اس کو کچھ نہ دے گا جھوٹجائے گا ایک روز بھانڈا پھوٹ
ایک ٹہنی پہ بیٹھے تھے مٹھو میاںآ گیا ایک کوا بھی اڑ کر وہاں
رکھتے ہیں دوسروں کی کہاں پاس آبروغیبت کی خو کو آج ہی کر دیجے آخ تھو
لے تری رعنائیوں پرکر رہا ہوں آخ تھو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میںخشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
بت شکن اٹھ گئے باقی جو رہے بت گر ہیںتھا براہیم پدر اور پسر آزر ہیں
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
راہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکےاک نیا جنوں لپکے
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوںکل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھولنہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books