aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aalam-e-sheb"
فضائے علم و فن پر یہ مثال ابر چھائی ہےمذاق جستجو بن کر رگ دل میں سمائی ہے
ہم ہمیشہ سے ہیں تاریخ کے انمول رتنہم ہیں تابانیٔ وجدان سراپا الہام
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
مسلمانان عالم پریہی کچھ سوچ کر یارو
باغ عالم کے تازہ شگفتہ گلوبے نیازانہ مہکا کرو خوش رہو
تیری خودی کا غیاب معرکۂ ذکر و فکرتیری خودی کا حضور عالم شعر و سرود
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں ممکن نہیںکس قدر خاموش ہے یہ عالم بے کاخ و کو
ریت آئینہ ہےاور زنگار آئینہ ہر عالم چوب و ابریشم و خاکداں
اک آفت مسلسلآلام ناگہانی
اور مطمئن بظاہرکہ عالم بے بضاعتی ہے
اس عالم کیف و کم میں اک دناک حادثے کا شکار ہو کر
آنکھ مجبور نہیں ہے مری بینائی سےمحرم درد و غم عالم انساں ہوں میں
کہاں ہے حدیں عالم رنگ و بو کییہی اک نہیں گلستاں اور بھی ہیں
اس عالم بے خودی میںخود کو میں روک نہیں سکتا
تیری نظر میں ہیں تمام میرے گزشتہ روز و شبمجھ کو خبر نہ تھی کہ ہے علم تخیل بے رطب!
رات اور موسم خزاں کی راترنج و آلام بے کراں کی رات
دل کو بے تاب رکھتی ہے اک آرزوکم ہے یہ وسعت عالم رنگ و بو
دامن لالہ زار میںعالم پر بہار دیکھ
سب کوپردہ بتاتے ہو اک اور ہی عالم بے کراں کا
یہ عالم سبک سبکیہ کیف و کم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books