aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashaa.e.n"
کچھ بھٹکی بھٹکی آشائیںکچھ بکھرے بکھرے سپنے ہیں
ناگن آشائیں پلتی ہیںاس سمت کی صبحیں شام تلک
بچے اور بچوں کی مائیںامن کی رکھتی ہیں آشائیں
جنگلوں کی نیند میں سو جائیں ہمراستے کھو جائیں ہم
ڈوب چلی ہیں سب آشائیںبند ہوئیں امید کی راہیں
شل ہوئے ہیں یہ شانےتھک گئی ہیں آشائیں
کومل وہ ساری آشائیںجو پھولوں کے اکھووں کی صورت میں نکلیں
کون سی آشائیں ہیں جن سےمن ہی من میں کھیل رہے ہو
سر فاراں پہ کیا دین کو کامل تو نےاک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے
یہ سب جتنے نظارے ہیںکہو کس کے اشارے ہیں
سو فوراً بنت اشعت کا پلایا پی گیا ہوگاوہ اک لمحے کے اندر سرمدیت جی گیا ہوگا
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
پڑھنے والوں کے ناموہ جو اصحاب طبل و علم
آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھیہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں
چرواہیاں رستہ بھول گئیں پنہاریاں پنگھٹ چھوڑ گئیںکتنی ہی کنواری ابلائیں ماں باپ کی چوکھٹ چھوڑ گئیں
آ ترے غم میں جاگتی آنکھیںکم سے کم ایک رات سو جائیں
ہماری پہلی ملاقات یاد ہے نا تمہیںاشارے کرتے تھے تم مجھ کو آتے جاتے ہوئے
رات کی سطح پر ابھرے ترے چہرے کے نقوشوہی چپ چاپ سی آنکھیں وہی سادہ سی نظر
میری کسی سے جنگ نہیںسوچتی جاگتی آنکھیں میری
سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے!دیکھیں گے تجھے دور سے گردوں کے ستارے!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books