aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashkaara"
میں شہید جستجو تھا یوں سخن گستر ہوااے تری چشم جہاں بیں پر وہ طوفاں آشکار
ملک آزماتے تھے پرواز اپنیجبینوں سے نور ازل آشکارا
ہم نے ان عالی بناؤں سے کیا اکثر سوالآشکارا جن سے ان کے بانیوں کا ہے جلال
ہر ایک فن کی عظمت تہذیب بے مثالیہے اس سے آشکارہ کوئی نہیں سوالی
بات کہنے کا جو انجام ہوا کرتا ہےآشکارا ہے کسی سے بھی تو مستور نہیں
آشکارا تھے مگر کوئی نہ سمجھا تری باتزندگی بھی تری پوشیدہ تھی انسانوں سے
کس طرح حال دل کا چھپاؤںجو ہو چہرے سے غم آشکارا
مرا درد نہاں ہے آشکارا میری صورت سےخموشی بھی مری نجمہؔ فغاں معلوم ہوتی ہے
عناصر کو پھر آشکارہ نہ کر دیں
نسخۂ ایجاد عالم پا نہ لے انساں کہیںآشکارہ فطرت کون و مکاں ہونے کو ہے
تو نے فطرت کے سبق کو پھر سے دہرایا یہاںآشکارا کر دئے جو راز تھے اب تک نہاں
تو نے رمز قلب مخفی آشکارا کر دئےمعنیٔ علم و عمل پردہ سے بے پردہ کئے
سر فاراں پہ کیا دین کو کامل تو نےاک اشارے میں ہزاروں کے لیے دل تو نے
یہ سب جتنے نظارے ہیںکہو کس کے اشارے ہیں
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
بہ مشتاقاں حدیث خواجۂ بدرو حنین آورتصرف ہائے پنہانش بچشم آشکار آمد
مری فطرت آئینۂ روزگارغزالان افکار کا مرغزار
اے ترے سوز نفس سے کار عالم استوارتو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار
تجھ سے ہوا آشکار بندۂ مومن کا رازاس کے دنوں کی تپش اس کی شبوں کا گداز
تو یہ جان لینا وہ استعارہ تھا میرے دل کااگر نہ آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books