aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abdul"
لڑکپن کی رفیق اے ہم نوائے نغمۂ طفلیہماری گیارہ سالہ زندگی کی دل نشیں وادی
آتا ہے یاد مجھ کو بچپن کا وہ زمانہرہتا تھا ساتھ میرے خوشیوں کا جب خزانہ
سویرے سویرے جگاتی ہیں امیمرے ہاتھ منہ پھر دھلاتی ہیں امی
کانپتی ہیں ہونٹوں پرکتنی ان کہی باتیں
پھوٹی لب نازک سے وہ اک شوخ سی لالیتھوڑی سی شفق عارض تاباں نے چرا لی
میری ایک خواہش ہےکوئی ایک نقطہ ہو
کل رات نہ جانے کیوں کیسےایک عجیب سی خواہش ہونے لگی
وہ قبول صورت سیسانولی بھلی عورت
اٹھ کہ ظلمت ہوئي پيدا افق خاور پر بزم ميں شعلہ نوائي سے اجالا کر ديں
اے وطن اے وطن اے ہمارے وطنپھول ہم ہیں ترے تو ہمارا چمن
جو ہے بات سچی وہ تم سے کہوں گابڑا ہو کے یارو سنو کیا بنوں گا
بہت سے لوگ مجھ میں مر چکے ہیں۔۔۔۔کسی کی موت کو واقع ہوئے بارہ برس بیتے
آج بچپن کو دفن کر آئےموہنی جھریاں سبک آنکھیں
آتی نہیں ہے مجھ کو یہ بحر الفصاحتیبندہ ابوالکلام نہ عبدالکلام ہے
ہم مدرسوں کے بچےبندے خدا کے سچے
سلام میرے رفیقوں کو ہم نشینوں کوسپاٹ چہروں کو بے مہر و لطف سینوں کو
انہی دو سے آباد ہر اک کا گھر ہےکمانا ہے فن اور بچانا ہنر ہے
فساد شہر تھم گیافضا میں بس گئی ہے ایک زہر ناک خامشی
ہر روز میں یہ کرتا ہوں دعااے میرے خدا اے میرے خدا
جو چاہتے ہو کہ تم با وقار بن کے رہوتو زندگی میں کفایت شعار بن کے رہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books