aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abiir"
ابیر اڑتی ہے بن کر غبار ہولی میں
تو اور عطر و عنبر و مشک و عبیر و عودمزدور کے بھی خون کی آتی ہے اس میں بو
بنا کے چاند کے سورج کے آسماں پر تھالفرشتے کھیلیں ہیں ہولی بنا عبیر و گلال
کہا سفید سے آخر کو زرد نے یہ پیامکہ اے سفید تو اب چھوڑ دے جہاں کا مقام
خوشی کی دھوم سے ہر گھر میں رنگ بنوائےگلال عبیر کے بھر بھر کے تھال رکھوائے
راہیں پٹی ہوئی ہیں عبیر و گلال سےحق کی سواری آئی ہے ہولی کے روپ میں
گلال عبیر اڑاؤ بہار ہولی ہےمناؤ جشن مناؤ بہار ہولی ہے
سونے کی تھالیوں میں رکھ کر عبیر و ابرکبھر موٹھیاں میں پھینکے کر کے پکار ہولی
اڑتے ہیں عبیر گلال یہاںچہرے ہیں سبھوں کے لال یہاں
میں آج تم سے مخاطب ہوں یوں کہ دیکھتا ہوںتمہارے پاؤں کھلے ہیں مگر دماغ اسیر
جو لفظ خوشبو عبیر و عنبرجو لفظ صندل شمیم مضطر
چھوڑ بھی دیجئے عبیرؔکاہے کی پردہ داریاں
میں عشق کا اسیر تھاوہ عشق کو قفس کہے
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
شہر کی فصیلوں پردیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخر
دل میں اک شعلہ بھڑک اٹھا ہے آخر کیا کروںمیرا پیمانہ چھلک اٹھا ہے آخر کیا کروں
کیوں نہیں آئی وہ کیا بات ہوئی ہے آخرخود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگا
ملاقاتیں جو ہوتی ہیںجمال ابر و باراں میں
ہے آخر زندگی خون از بن ناخن بر آور ترقیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرور
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہےیہی ہوتا ہے تو آخر یہی ہوتا کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books