aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abjad"
سخن یعنی لبوں کا فن سخن ور یعنی اک پر فنسخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمن
بقا کی ابجد سے اجنبی ہیںتمہاری قسمت کی آسمانی نشانیاں اب خطوط وحدانیت کا مقسوم ہو رہی ہیں
تمہارے پوپلے ہونٹوں کا نازک خماک ایسا حرف ابجد تھا
باد خزاں سے الجھ رہے ہیںحرف حرف پتوں کا ابجد
آدم شائق فطرت کے لیےقفل ابجد بھی ہیں
محض ابجد کی بدلتی ہوئی بے حس ترتیبلفظ ہی لفظ پہ احساس نہ ارماں کوئی
زمام گویائی جب زبانوں کے ہاتھ میں تھیحروف ابجد قرار میں تھے
سوچ رہا ہوںابجد ساری یاد ہے مجھ کو
بند کرتی تھی ہو جاتی اندھیانگریزی ابجد بھی میں نے اسی دوست کے ساتھ دریافت کی تھی
رشتوں کی ابجد پہ ہراساں کھڑے تھےلمحوں کی رسوئی میں حرفوں کی ہنڈیا
تو تیرا نام ہی میرے لیے مشکل کشا تھاجیسے کوئی قفل ابجد
کسی گم شدہ رہ رائیگانی کی ساعتوں کے غبار میںمیں چھپا رہا
جنہیں ابجد میں لکھا ہےنسیں جو رہنما بھی ہیں
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
یہ نا آباد وقتوں میںدل ناشاد میں ہوگی
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
جنت اک اور ہے جو مرد کے پہلو میں نہیںاس کی آزاد روش پر بھی مچلنا ہے تجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books