aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abr-e-gurezaa.n"
ریگزاروں میں بگولوں کے سوا کچھ بھی نہیںسایۂ ابر گریزاں سے مجھے کیا لینا
آج دل میں ویرانیابر بن کے گھر آئی
یاد ہی عمر گریزاں کا ملال
تاج کو دیکھوں یا حسن گریزاں کو
کس ابر گریز پا کی خاطرمیں کیسے شجر سے کٹ گئی تھی
اے خون رگ ابر رواں جان چمن زاراے ساز محبت کی مچلتی ہوئی جھنکار
''ہر گھڑی اپنی جگہ پر ساعت نایاب ہےحاصل عمر گریزاں ایک بھی لمحہ نہیں
باد ابر بہار ہے بے کیفچاندنی مضمحل ہے چاند اداس
اس کی گرمئ رفتار ڈھونڈے گااسے جب لذت قرب گریزاں کی
ہے یہی ابر نو بہارباد خزاں سے ہم کنار
کہاں عشق گریزاں کی کہانی ختم ہوتی ہےوہ گھر کے لان میں بیٹھی یہی کچھ سوچتی ہوگی
موسم بہاراں ہویا فصل ابر و باراں ہو
حدیث بادہ و ساقی نہیں تو کس مصرفخرام ابر سر کوہسار کا موسم
ملاقاتیں جو ہوتی ہیںجمال ابر و باراں میں
ذرا سی مضمحل تھوڑی تھکی تھکی سی نظرتلاش کرتی ہے عمر گریز پا کے نقوش!
جیسے بنجر سی زمیںقطرۂ ابر گہر بار سے شاداب بنی
بس چلی جا رہی ہے عمر گریزاں کی طرحٹھس کے بیٹھے ہیں مسافر صف مژگاں کی طرح
نکہت ابر و باد کی مستی میں ڈولتے تھے گھرصاف دکھائی دیتے تھے
ابر سیہ کی فرسودہ وہ چادرتاریک رکھتی کب تک یہ منظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books