aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adhuuraa"
پھر آخر تنگ آ کر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا
بے کاری میں کام آ جاتیہر خواب ادھورا رہ جاتا
ایک پہیہ ہے جو بنانے والے سے ادھورا رہ گیا ہےاسے ایک نظم مکمل کر سکتی ہے
آہوتی باقی یگیہ ادھورااپنوں کے وگھنوں نے گھیرا
دکھ کا شب خوں روز ادھورا رہ جاتا ہےاور شناخت کا لمحہ بیتتا جاتا ہے
خوشبو کے ہر رنگ کو چھو کر دیکھالیکن رنگ ہوا اور خوشبو کا وجدان ادھورا تھا
مت چھوڑیو کام کو ادھورابے کار ہے جو ہوا نہ پورا
ہر خواب ادھورا رہنے کااحساس ہے میری آنکھوں میں
ایک آدھاادھورا انسان
میرے ہونے کی تمثیل تم ہومیں ادھوری ہوں تکمیل تم ہو
بولتی ہیں تو لفظوں کا غائب سراجملہ ان کا ادھورا ہی پلے پڑا
اور خود کو ادھورا چھوڑ دیا ہےتم چاہو
مرے اعمال نامے پر کسی بے جان جذبے کااور ادھورا جسم جلتا ہے
اور نظم ادھورا خواب لگتی ہےخدا نے نبوت عطا کرتے ہوئے امام بناتے ہوئے
بانٹ ہی لوں گامگر کوئی ادھوراپن مرا بانٹے
کبھی میری ہیئت کو تحلیل کرتیادھورا سمجھتی
میں اسے کیوں ادھورا کہوںمیری آنکھیں ہی شاید مکمل نہ ہو
ہر نقش ادھورا ہے
تمہارے بن ادھورا ہےگئے لمحوں کی یادیں ہیں
ادھورا چھوڑ آیا میں اپنا رقصمیرے عشق سے کہیں زیادہ لمبی تھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books