aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afsuun-e-be-asar"
گریہ بے اثر مرا اپنا اثر دکھائے کیادل کی لگی بجھائے کیا دل کی لگی بجھائے کیا
کہ جس کی ہر صدا صدائے بے اثر ہےاور گفتگو کا پیڑ بے ثمر ہے
نالۂ بے اثر اللہ کے بندوں کے لیےصلۂ دار و رسن حق کے رسولوں کے لیے
اے دل بے اثر اے مرے چارہ گریہ ہے کس کو خبر!
دریں حسرت سرا عمریست افسون جرس دارمز فیض دل طپیدن ہا خروش بے نفس دارم
سونا سونا ہے گھربے اثر بام و در
قدموں کی نقاہت بے اثر ہےاور منزل ایک سعیٔ مختصر ہے
اے خدا ان سلگتے ہونٹوں کیکیا دعا بے اثر گئی ہوگی
فہم و ادراک و احساس یوں بے اثرجیسے میں اک کھنڈر
سامنے بیگم کے ان کی ہر بڑائی بے اثراے مرے ہمدم خدا کے واسطے شادی نہ کر
اب تو ہر سمت تماشے ہیں وما ادراکبے اثر صحبت مجذوب ہے تنہا ہی رہو
ہو گئی ہے نطق کی ہر ہر ادا جب بے اثرمیں نے دیکھا ہے طلسم خامشی کو کارگر
چشم بے خواب کی سوگند کسے دوں آخرزرد ہوتے ہوئے چہرے میں اثر بھی تو نہیں
اک فقیر بے نوا ایثار جس کی زندگیجس کے ہر قول و عمل میں امن کا پیغام تھا
کہا میں نے ہنس کہ اے بے خبر نہ بہار حال پہ ناز کرتری آب آب سراب اثر ترا رنگ رنگ فنا ثمر
صبا کا رقص بے پرواشب مہتاب کا افسوں
کیوں نہ کہیے تجھ کو اک سرچشمۂ آب بقاہیں یہ آثار قدیمہ تیرے گنج بے بہا
ان کا جو یہ عمل ہےاحسان بے بدل ہے
بیوہ ہیں نالۂ غم ہے با اثر ہماراتڑپائے گا دلوں کو درد جگر ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books