aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "after"
اب کے برس چومکھ میںایک عظیم فراق کی برف پڑی ہے
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیںہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کرپہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تو اور ہمیں ناشاد نہ کر
مرے مخالف نے چال چل دی ہےاور اب
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
ایک رنگین و حسیں خواب تھی دنیا میریجنت شوق تھی بیگانہ آفات سموم
جن پر اب کوئی معنی نہیں اگتےبہت سی اصطلاحیں ہیں
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
یہ وقت کیا ہےیہ کیا ہے آخر کہ جو مسلسل گزر رہا ہے
گر عشق کیا ہے تب کیا ہے کیوں شاد نہیں آباد نہیںجو جان لیے بن ٹل نہ سکے یہ ایسی بھی افتاد نہیں
مری فطرت آئینۂ روزگارغزالان افکار کا مرغزار
میں جب بھیزندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر
وادی کہسار میں غرق شفق ہے سحابلعل بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب
وہ حضر بے برگ و ساماں وہ سفر بے سنگ و ميلوہ نمود اختر سیماب پا ہنگام صبح
تم نے پلکوں پہ نمی سوکھ گئی تھی سو گرا دیرات بھر جو بھی ملا اگتے بدن پر ہم کو
میں بنجارہوقت کے کتنے شہروں سے گزرا ہوں
کتنے دن میں آئے ہو ساتھیمیرے سوتے بھاگ جگانے
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
کسی کا غم سن کےمیری پلکوں پہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books