aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ahibbaa"
اس شہر میں جو بات ہو اڑ جاتی ہے سب میںمیں نے بھی سنی اپنے احبا کی زبانی
دل کی حالت ہوئی جاتی ہے عجیب آ جاؤنہ اعزا نہ احبا نہ خدا ہے نہ رسول
دوست رکھتی تھی ہمیشہ ترے ہر دوست کو میںہو گئے اپنے احبا سے سوا تیرے بعد
گرفتار قلق ہوں گے ملازم بھی مصاحب بھیسر بالیں کھڑے ہوں گے احبا بھی اقارب بھی
نہ جانے عاربہ کیوں آئے کیوں مستعربہ آئےمضر کے لوگ تو چھانے ہی والے تھے سو وہ چھائے
اسے اتباع مسیح نے وہ عجیب دست شفا دیاجو گرے تھے ان کو اٹھا دیا جو مرے تھے ان کو جلا دیا
ہر گلی میں ہیں حکیموں کی دکانیں بے شمارایک سو بیمار اگر ہیں تو اطبا اک ہزار
بدل جائے ابھی انعامؔ نظم شورش باطلذرا ہم اتباع مشرب روحانیاں کر لیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books