aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ailaan"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
آزادئ کامل کا اعلان ہوا جس دنمعتوب زباں ٹھہری غدار زباں ٹھہری
اسی جگہ اسی دن تو ملی تھی اس کو ماتاسی جگہ اسی دن تو ہوا تھا یہ اعلان
دھڑکنیں رکنے سے ارمان نہیں مر جاتےسانس تھم جانے سے اعلان نہیں مر جاتے
سوچا بھي ہے اے مرد مسلماں کبھي تو نے کيا چيز ہے فولاد کي شمشير جگردار
اور پتھر سے نکالا شعلہاور روشن کیا اپنے سے بڑا ایک الاؤ
محبت کا سبھی اعلان کر جاتے ہیں محفل میںکہ اس کے واسطے جذبہ ہے ہمدردی کا ہر دل میں
ابوطالب کے بیٹے سر بریدہ ہو کے بھی اعلان حق کرتے رہے ہیںابوطالب کے بیٹے پا بجولاں ہو کے بھی اعلان حق کرتے رہے ہیں
آندھیوں میں اذان دی میں نےسنکھ پھونکا اندھیری راتوں میں
اب نہ کبھی ہم ظلم سہیں گے جبر و ستم پہ چپ نہ رہیں گےایک نئے اعلان کی ساعت ایک نئے منشور کا دن ہے
رات گئے تک گھایل نغمے کرتے ہیں اعلان یہاںیہ دنیا ہے سنگ دلوں کی کوئی نہیں انسان یہاں
وہی تاریخ سیاست کے پرانے شاطرایٹمی جنگ کا اعلان کیا کرتے ہیں
بیٹی پر قدغن رکھتا ہےنئے زمانے کی اولاد اب ویسی نہیں رہ گئی
دیکھو نکلا چاند گلی میں شور ہواجاری ہے اعلان عید مبارک ہو
خداوند دوعالم سے وہ یہ بیوپار کرتے ہیںجو رکھا ہی نہیں روزہ اسے افطار کرتے ہیں
سو میں کمین گاہ عافیت میں چلا گیا تھاسو میں اماں گاہ مصلحت میں چلا گیا تھا
کلمۂ حق کہامقتلوں قید خانوں صلیبوں میں بہتا لہو ان کے ہونے کا اعلان کرتا رہا
آج انہوں نے اعلان کر ہی دیادیکھو!
آج انسان کی عظمت نے کیا ہے اعلانخود فریبی سے کوئی جی کو نہ بہلائے گا
مچی ایک ہلچل سی اعلان سےکہ جیتے ہیں بدھو بڑی شان سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books