aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aka.Dte"
ان پھیکے پھیکے لفظوں پرسب بے جا خوب اکڑتے ہیں
کام کرتے نہیں اکڑتے ہیںبات بے بات ہم جھگڑتے ہیں
کچھ اپنی صحت پر نازاںگاما کی طرح سے اکڑتے ہیں
اکیس برس گزرے آزادئ کامل کوتب جا کے کہیں ہم کو غالبؔ کا خیال آیا
پیار مانگا تو سسکتے ہوئے ارمان ملےچین چاہا تو امڈتے ہوئے طوفان ملے
یہ پربت ہے خاموش ساکنکبھی کوئی چشمہ ابلتے ہوئے پوچھتا ہے کہ اس کی چٹانوں کے اس پار کیا ہے
رخصت کیا تھااپنے سب سے بڑے خواب کو اپنی آنکھوں کے آگے اجڑتے ہوئے
اپنے کمروں سے اکھڑنے کے لیے تیار نہیںلیکن انہوں نے وعدہ کیا ہے
وہ دار و گیر وہ آزادیٔ وطن کی جنگوطن سے تھی کہ غنیم وطن سے غداری
جس کے بازو کی صلابت پر نزاکت کا مدارجس کے کس بل پر اکڑتا ہے غرور شہریار
پاؤں اقبال کے اکھڑنے لگےملک پر سب کے ہاتھ پڑنے لگے
کہ اس کے آتے ہی بگڑا بنا بنایا کھیلوہ خواہشات کے جذبات کے امڈتے ہوئے
اے عشق ازل گیر و ابد تاب، میرے بھی ہیں کچھ خوابوہ خواب ہیں آزادئ کامل کے نئے خواب
کون آ کر مرے مٹنے کا تماشا دیکھےکس کو فرصت کہ اجڑتی ہوئی دنیا دیکھے
یہ بھیگا ہوا گرم و تاریک بوسہاماوس کی کالی برستی ہوئی رات جیسے امڈتی چلی آ رہی ہے
چراغ بن کے زمانے کو روشنی دی ہےجلا وطن ہوئے آزادیٔ وطن کے لیے
سب کو اک ساتھ ادھڑتے دیکھادور سے بیوی نے جھلا کے کہا
خواب ہی خواب میں بیتاب نظر ہونے لگیعدم آباد جدائی میں سحر ہونے لگی
یہ سر زمین سے آکاش کی پرستش گاہاتارتے ہیں تری آرتی ستارہ و ماہ
راس آئے گا کسے دشت بلا میرے بعدکون مانگے گا اجڑنے کی دعا میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books